اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی ازسرِنو تنظیم کا فیصلہ

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) کی ازسرِنو تنظیم (ری اسٹرکچرنگ) کا فیصلہ کر لیا۔

 اس اقدام کا مقصد ادارے کی سروس ڈلیوری میں بہتری اور ماحولیاتی نظام کو مزید مؤثر اور مضبوط بنانا ہے، پنجاب کابینہ نے اجلاس میں ماحولیاتی مانیٹرنگ سینٹر کو ای پی اے میں ضم کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی۔

حکومتی ترجمان کے مطابق دونوں اداروں کے انضمام سے ماحولیاتی نگرانی اور ڈیٹا کے بہتر استعمال کو یقینی بنایا جائے گا، مزید کہا گیا کہ اداروں کے انضمام کے لیے کسی اضافی مالی وسائل کی ضرورت نہیں ہوگی۔

یہ اقدام صوبے میں ماحولیاتی کارکردگی میں بہتری اور تحفظ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے