اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اپنی چھت، اپنا گھر پورٹل پر ساڑھے 16 لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرا چکے، وزیر ہاؤسنگ

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(لاہور نیوز) اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کی پیشرفت بارےاجلاس منعقد ہوا، صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نےاجلاس کی صدارت کی۔

ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ سکندر ذیشان  نے بریفنگ دی، ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ نے رواں ماہ میں اہداف کی تکمیل کی یقین دہانی کرائی۔

اپنی چھت، اپنا گھر پورٹل پر 16 لاکھ 77 ہزارسےزائدافرادرجسٹریشن کرا چکے، 8 لاکھ 86 ہزار سے زائددرخواستیں موصول، سکروٹنی کےعمل کوتیزکیاجائے۔

وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ رواں سال 1 لاکھ لوگوں کو بلاسود قرض دینے کا ہدف 2ماہ قبل ہی حاصل کرلیاجائیگا، آئندہ اجلاس میں اگلے سال کے اہداف 1 لاکھ سے بڑھانے کی سفارشات بھی پیش کی جائیں گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے