اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس شر پسندوں کو شہر کا سکون برباد نہیں کرنے دیگی، ڈی آئی جی آپریشنز

17 Oct 2025
17 Oct 2025

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز لاہورفیصل کامران نے کہا ہے کہ شہری بلاخوف و خطر اپنی کاروباری سرگرمیاں انجام دیں، پولیس کسی صورت بھی شر پسندوں کو شہر کا سکون برباد نہیں کرنے دے گی۔

شہر بھر کی اہم شاہراؤں، مارکیٹوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل نے شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی کا جائزہ لیا۔ 

ڈی آئی جی آپریشنز نے شاہدرہ، داتا دربار، محمود بوٹی، مال روڈ، جیل روڈ کا جائزہ لیا، تمام ڈویژنل ایس پی ،ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز فیلڈ میں موجود ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنزکی تحفط کیلیے شاہراؤں پر موجود افسران و جوانوں سے ملاقات ہوئی، انہوں نے عوام کے کی جان و مال کے تحفظ کیلئےفرائض انجام دینے والوں کا حوصلہ بڑھایا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹنے کا حکم دیا، ساتھ ہی احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا بھی حکم دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے