اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہے بال چیمپئن شپ: پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد سیمی فائنل میں پہنچ گئے

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(ویب ڈیسک) ایشین ہے بال چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد بھارتی حریف کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

اردن میں جاری ایشین ہے بال چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹ نے ایک دن میں 2 بھارتی کھلاڑیوں کو ناک آؤٹ کیا، عرفان داد نے پری کوارٹر اور کوارٹر فائنل میں بھارتی کیوئسٹس کو ہرایا۔پری کوارٹر فائنل میں عرفان داد نے بھارت کے شہباز عادل خان کو 3-7 سے شکست دی جبکہ کوارٹر فائنل میں پاکستانی کیوئسٹ نے بھارت کے شیوم اروڑا کو 6-7 سے زیر کیا۔

سیمی فائنل میں ایک بار پھر عرفان داد کا سامنا بھارتی کیوئسٹ سے ہوگا، ایشین ہے بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عرفان داد بھارت کے سندیپ گلاٹی سے مقابلہ کریں گے۔واضح رہے کہ "ہے بال" 8 بال پول کے چینی ورژن کا نام ہے۔ 8 بال اور ہے بال میں بنیادی فرق ٹیبل کے معیار کا ہے۔

پی بی ایس اے نے ایشن ہے بال چیمپئن شپ کیلئے 2 پلیئرز نامزد کیے تھے، برطانیہ میں مقیم عرفان داد کے علاوہ ندیم گِل بھی چیمپین شپ میں شریک ہوئے، ندیم گِل کو راؤنڈ آف 32 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے