اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصطفی آباد: پٹرول پہلے ڈلوانے پر جھگڑا، شہری سر پر اینٹ لگنے سے زخمی

03 Oct 2025
03 Oct 2025

(لاہور نیوز) مصطفی آباد کے علاقے میں پٹرول پہلے ڈلوانے کے تنازع پر شہری پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق پٹرول پمپ پر 2 گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس دوران نامعلوم ملزم  نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری نعمان پر حملہ کیا، پٹرول پمپ ملازمین  نے بیچ بچاؤ کروایا۔

ترجمان کے مطابق 30 سالہ نعمان کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں نعمان کی حالت غیر بتائی جا رہی ہے، شہری کے سر پر اینٹ لگنے سے شدید چوٹ آئی۔

پولیس  نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے