اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 11 فیصد پر لانے کیلئے پر عزم ہیں:وزیر خزانہ

01 Oct 2025
01 Oct 2025

(لاہورنیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 11 فیصد پر لانے کیلئے پر عزم ہیں۔

 

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فی الحال اضافی ٹیکس اقدامات نہیں لے رہے، عدالتوں میں کئی ٹیکس مقدمات زیر التواء ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ان مقدمات سے ٹیکس وصولیوں کا امکان ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تک آئی ایم ایف کے ساتھ جتنی بات ہوئی ہے وہ مثبت رہی ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 11 فیصد پر لانے کیلئے پر عزم ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے