اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری ہسپتالوں کی حدود میں نجی میڈیکل سٹورز بند کرنے کا حکم

29 Sep 2025
29 Sep 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی حدود میں نجی میڈیکل سٹورز بند کرنے کا حکم دے دیا۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے مطابق ٹیچنگ ہسپتالوں میں نجی میڈیکل سٹورز کا قیام غیر قانونی ہے، تمام وائس چانسلرز،پرنسپلز، ڈینزاورایم ایس کو مراسلہ جاری کردیا، مراسلہ میں کہا گیا یکم اکتوبر تک ٹیچنگ ہسپتال محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کو رپورٹ دیں۔

واضح رہے اس سے قبل  سرکاری ہسپتالوں کے گرد  نجی میڈیکل  سٹورز  پر ڈاکٹروں کے کمیشن یا ادویات میں کمیشن یا کوٹے کا الزام  سامنے آتارہا ہے۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے  سرکاری ہسپتالوں میں  ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ  باہر سے ادویات منگوانے کی پابندی عائد کررکھی ہے، اب محکمہ صحت نے  سرکاری  ہسپتالوں کی حدود میں نجی  میڈیکل سٹورز بند کروانے کا حکم صادر کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے