اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: بیوی کو چھری سے وار سے زخمی کرنیوالا شوہر گرفتار

27 Sep 2025
27 Sep 2025

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں شوہرنے قاتلانہ حملہ کرکے اپنی بیوی کوشدید زخمی کردیا ،ملزم گرفتارہوگیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق شوہر نے اپنی بیوی کو چھری سے پے در پے وار کر کے زخمی کر دیا،ڈولفن ٹیم 15 کی کال پر موقع پر پہنچ گئی۔

ملزم کی ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،ملزم  موقع پر گرفتار ہوگیا۔

45سالہ ماجدعلی نے38 سالہ ساجدہ کوچھریوں کے وار کرکے زخمی کر دیا،ملزم نے گھریلو ناچاقی و دیگر وجوہات پر اپنی بیوی کو قتل کی کوشش کی۔

38سالہ ساجدہ بی بی کوچھری کے وار سے منہ، گردن، پیٹ پر وار سے زخم آئے،اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ملزم ماجد کو گرفتار کرکے چھری برآمد کرلی گئی، مزید کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے