اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ایم ایم اے ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جارجیا روانہ

26 Sep 2025
26 Sep 2025

لاہور: (اسامہ غوری) پاکستان کی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) ٹیم ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جارجیا روانہ ہو گئی۔

قومی ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے جارجیا کیلئے روانہ ہوئی، پاکستانی سکواڈ میں پانچ فائٹرز شامل ہیں۔ جن میں دو خواتین اور تین مرد کھلاڑی ایونٹ میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کا آغاز 27 ستمبر سے جارجیا میں ہوگا جہاں دنیا بھر کے فائٹرز ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے