اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی نے رونالڈو کے جہاز گرانےکا اشارہ کرنے کی ویڈیو شیئرکرکے بھارتیوں کو آگ لگا دی

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی شیئر کی گئی ایک ویڈیو سے بھارتی تلملاگئے۔

ایشیا کپ 2025 کے سُپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاک بھارت میچ کےدوران فاسٹ بولر حارث رؤف کی جانب سے  شائقین کی ہوٹنگ کا جواب رافیل گرنے کے اشارے پر دینے سے  بھارتی تلملا اٹھے تھے۔بھارتی میڈیا پر  شدید تنقید کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب  سے آئی سی سی کو خط لکھ کر بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی شکایت کی گئی ہے۔

اسی دوران  ایکس پرپی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی جانب سےبغیر کیپشن  عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی شیئر کی گئی ویڈیو نے  بھارتیوں کے زخموں پر  نمک چھڑک دیا۔ویڈیو میں رونالڈو کا انداز بالکل حارث رؤف  کے  بھارتی شائقین کے طعنوں کے جواب میں اپنائے گئے انداز جیسا تھا۔

رونالڈو کو  ہاتھ کو جہاز کی طرح اڑا کر نیچے گرنے کی طرف اشارہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اگرچہ اس ویڈیو پر  محسن نقوی  کی جانب سے  کوئی کیپشن درج نہیں کیا گیا  لیکن اس کے باوجود  جہاز گرنے کی نقل کرتی اس ویڈیو کو دیکھ کر بھارتی تلملاگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے