اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سوریا کمار کے سیاسی بیان کیخلاف آئی سی سی میں پاکستان کی درخواست منظور

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی جانب سے سوریا کمار یادیو کے خلاف جمع کرائی گئی درخواست منظور کر لی۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان کیخلاف گروپ میچ کے بعد سوریا کمار یادیو کے سیاسی جملے تنازع کا باعث بنے تھے، آئی سی سی معاملے کا جائزہ لے رہا ہے اور جلد باضابطہ سماعت متوقع ہے۔

میچ ریفری رچی رچرڈسن نے بھی ای میل میں مؤقف اپنایا کہ سوریا کمار یادیو نے کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے دو آفیشل رپورٹس بھی جمع کروائی گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق شواہد کے جائزے کے بعد سوریا کمار یادیو کے خلاف کارروائی اور ممکنہ سزا کا امکان ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے