اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کپتان اور مینجمنٹ کی سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے سے والد کے انتقال پر تعزیت

24 Sep 2025
24 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مینجمنٹ نے سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلا لاگے سے والد کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔

سری لنکن کرکٹرز سے ٹی 20 ایشیاء کپ 2025ء کے دوران والد کے انتقال پر کپتان سلمان علی آغا، ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔دنیتھ ویلا لاگے سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایگزیکٹیو بورڈ کے رکن سلمان نصیر نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی طرف سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پی سی بی کے سی او او سمیر احمد سید نے بھی سری لنکن کرکٹر سے اُن کے والد کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے