اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وویمنز ورلڈکپ: قومی ٹیم کے کولمبو میں ڈیرے، آج پہلا ٹریننگ سیشن

24 Sep 2025
24 Sep 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان وویمنز ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں کولمبو پہنچ گئی جہاں قومی ٹیم آج پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔

ٹریننگ سیشن مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا جس میں کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کریں گی۔شیڈول کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم 25 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 28 ستمبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہو گا۔

ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا افتتاحی میچ 2 اکتوبر کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی، دوسرا بڑا مقابلہ 5 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت سے ہو گا۔ پاکستان کا تیسرا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا، چوتھا 15 اکتوبر کو انگلینڈ، پانچواں 18 اکتوبر کو نیوزی لینڈ، چھٹا 21 اکتوبر کو جنوبی افریقہ اور ساتواں و آخری میچ 24 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے