اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا سٹیٹ بینک راست پی ٹو مرچنٹ کیو آر کوڈ پر سبسڈی کا اعلان

24 Sep 2025
24 Sep 2025

(لاہورنیوز) حکومت کا بڑا فیصلہ، سٹیٹ بینک راست پی ٹو مرچنٹ کیو آر کوڈ پر سبسڈی کا اعلان کر دیا۔

حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے 3 ارب 50 کروڑ روپے کی سبسڈی منظور کرلی، راست پی ٹو مرچنٹ کیو آر کوڈ سے ہونے والی ادائیگی پر 0.5 فیصد سبسڈی ہوگی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق راست پی ٹومرچنٹ کیو آر کوڈ کے لین دین پر سبسڈی کی زیادہ سے زیادہ حد 100 روپے مقرر ہے۔

سبسڈی کی رقم مرچنٹ کے بینک اور صارف کے بینک کے درمیان برابر تقسیم ہوگی، حکومت سبسڈی کی رقم ہر تین ماہ بعد بینکوں کو ادا کرے گی۔سٹیٹ بینک سرکلر کے مطابق سبسڈی کی کل مختص رقم 3.5 ارب روپے سے زیادہ ہونے پر شرح میں کمی کی جاسکتی ہے، سبسڈی پیکیج یکم ستمبر 2025ء سے 30 جون 2026ء تک لاگو رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے