اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یورو بانڈز کی ادائیگی کیلئے 75 کروڑ ڈالر فنانسنگ کا منصوبہ تیار

23 Sep 2025
23 Sep 2025

(مدثر علی رانا) وفاقی وزارت خزانہ نے کمرشل فنانسنگ اور پانڈا بانڈز کے اجرا کے ذریعے 75 کروڑ ڈالر کے حصول کا منصوبہ تیار کر لیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یہ رقم یورو بانڈز کی ادائیگی کے لئے استعمال کی جائے گی، پانڈا بانڈ اور کمرشل فنانسنگ کے ذریعے رقم اکٹھی کی جائے گی، جس میں سے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگیاں 30 ستمبر کو اور ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگیاں آئندہ سال اپریل میں ہونی ہیں۔

وزارت خزانہ  کے ذرائع  نے بتایا ہے کہ یہ قرض ڈیوچے بینک، سٹینڈرڈ چارٹرڈ اور دیگر بینکوں کے کنسورشیم سے حاصل کیا جائے گا، حکومتی حکمتِ عملی کا مقصد زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ ڈالے بغیر بیرونی واجبات کی بروقت ادائیگی یقینی بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے