اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت نے پنجاب کے تمام اضلاع میں واساز کے قیام کا فیصلہ کر لیا

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کا لاہور واسا کی طرز پر تمام اضلاع میں واساز کےقیام کا فیصلہ، سیکرٹری ہاؤسنگ نے واساز کےقیام کی ورکنگ کا ٹاسک ڈی جی واسا پنجاب کو سونپ دیا۔

اس سے قبل 19 اضلاع میں واساز کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے، پنجاب حکومت واسا لاہور کی طرز پر تمام وسائل کیساتھ واساز قائم کررہی ہے، واساز کو قابل افسران دینے کیلئے وزیرہاؤسنگ کے سربراہی میں سرچ کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے۔

نئےواسازکےقیام کےبعدجدیدمشینری ، افسران ، وسائل فراہم کرنا محکمہ ہاؤسنگ کی ذمہ داری ہوگی، ڈی جی واساپنجاب طیب فرید واساز کے قیام پر حکمت عملی اور ریونیو جنریشن پلان پر کام کررہے۔

نئےواسازکےقیام کےبعدافسران وملازمین کی تنخواہیں، مشینری خریداری، لاجسٹک سپورٹ بڑاچیلنج ہوگا، نئےواسازکےقیام سے اربن فلڈنگ اور سیلابی صورتحال سےنمٹنےکیلئےخاطرخواہ مددملےگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے