اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ ہیلتھ نے ڈاکٹرز و طبی عملے کی بیرون ملک رخصت کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) ٹیچنگ ہسپتالوں کے ڈاکٹرز و طبی عملے کی بیرون ملک رخصت کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کو بھجوانے سے قبل انسٹیٹیوشنز درخواستوں  کی سکروٹنی کریں، رخصت کیلئے درخواست گزار کی چھٹی کی انٹائٹلمنٹ لازمی چیک کی جائے، یہ بھی بتایا جائے کہ درخواست گزار پہلے کتنی بیرون ملک رخصت حاصل کر چکا ہے۔

مراسلہ کے مطابق رخصت سے ہسپتال و میڈیکل انسٹیٹیوشنز کی ورکنگ متاثر نہ ہونے کی تصدیق لازم ہے، میڈیکل انسٹیٹیوشنز کے سربراہان کی سکروٹنی کی حامل درخواستیں تسلیم ہونگی اور انسٹیٹیوشنز و ہسپتالوں کے سربراہان درخواستیں جانچ پڑتال کے بعد محکمہ کو بھجوائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے