اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑا برآمدی معاہدہ طے پا گیا

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان بڑا برآمدی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

معاہدے کے تحت پاکستان معروف بیف کمپنی کے ذریعے 81 لاکھ ڈالر مالیت کا فروزن بون لیس بیف متحدہ عرب امارات کو برآمد کرے گا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے متعلقہ پاکستانی کمپنی  نے معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے، معاہدہ متحدہ عرب امارات کی ایک معروف کمپنی کے ساتھ طے پایا ہے، جس کے تحت بیف کو انڈسٹریل اور گھریلو پراسیسنگ کیلئے برآمد کیا جائے گا۔

کمپنی کے مطابق برآمد ہونے والا گوشت "فروزن بون لیس بیف" ہو گا، جو عالمی معیار کے مطابق پراسیس کیا گیا ہے، اس معاہدے کو پاکستان کیلئے برآمدات کے فروغ اور زرِ مبادلہ کے حصول کے لحاظ سے اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے