اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فرق کی رقم اور سکیورٹی فیس کی ادائیگی پر آر ایل این جی کنکشنز کی اجازت

20 Sep 2025
20 Sep 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے گیس کنکشنز کے حصول کیلئے ڈیمانڈ نوٹس کی ادائیگی کرنے والے صارفین کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔

وزارت پٹرولیم  نے گیس کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ جو صارفین پہلے ہی ڈیمانڈ نوٹس ادا کر چکے ہیں، وہ اب فرق کی رقم اور سکیورٹی فیس جمع کرا کے آر ایل این جی کنکشن کے اہل ہو سکیں گے۔

یہ فیصلہ وفاقی وزیر علی پرویز ملک کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹرز نے حکومت کی ہدایات کے مطابق حکمت عملی پیش کی، حکومت کا یہ اقدام ملک بھر میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں اضافے اور توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے اہم قدم ہے۔

وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا کہ یہ اقدام عوامی ضروریات کو ترجیح دینے کیلئے کیا گیا ہے تاکہ توانائی کی فراہمی میں کسی قسم کی کمی نہ ہو اور شہریوں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے