اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کے انتظامات مکمل کر لئے: گورنر سٹیٹ بینک

18 Sep 2025
18 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کے انتظامات کر لئے۔

گورنر مرکزی بینک جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان 30 ستمبر تک 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی ادائیگی کرے گا، یوروبانڈ کی ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر پر بوجھ نہیں آئے گا۔جمیل احمد کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال واجب الادا 26 ارب ڈالر قرض میں سے 3.5 ارب ڈالر ادا کر دیئے۔

گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ باقی واجب الادا بیرونی قرض کی بروقت واپسی بھی یقینی بنائی جائے گی، دوست ممالک کے 9 ارب ڈالر ڈیپازٹس بروقت رول اوور ہو جائیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے