اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کا وزارت داخلہ کو خط

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ریٹائرڈ ججز کو تین، تین پولیس اہلکاروں کی سکیورٹی دی جائے، متن کے مطابق وفات پا جانے والے ججز کی بیوہ کو بھی تین اہلکاروں پر مشتمل سکیورٹی مہیا رکھی جائے۔

خط میں کہا گیا کہ سکیورٹی اہلکار متعلقہ ڈی پی او کے ماتحت ہی ہوں گے، متعلقہ سکیورٹی ایجنسیوں کو سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی جائیں، رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری سے مراسلہ جاری کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے