اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پارٹنر سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 23 ستمبر کو پارٹنر سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ لینے کا اعلان کر دیا۔

ٹیسٹ 3 مضامین اردو، انگریزی اور حساب کا لیا جائے گا، ٹیسٹ دوسری تا پانچویں جماعت تک کے 50 فیصد بچوں کا لیا جائے گا۔

ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے بچوں کا 40 فیصد نمبر لینا لازمی ہو گا، خراب نتائج دینے والے پارٹنر سکولوں کو جرمانہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے