اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کے لیے ٹیچنگ لائسنس لازمی قرار

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(ویب ڈیسک) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے لیے ٹیچنگ لائسنس لازمی قرار دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس لائسنس کا اجراء ٹیسٹ کے ذریعے کیا جائے گا اور یہ 5سال کے لیے مؤثر ہو گا۔

لائسنس 3 کیٹیگریز پر مشتمل ہو گا پرائمری، ایلیمنٹری اور سیکنڈری۔اب نئی بھرتیاں اور پروموشنز صرف ان ہی اساتذہ کو دی جائیں گی جن کے پاس یہ لائسنس ہو گا۔ ٹیسٹ کے سلیبس میں سکول سبجیکٹس، جنرل نالج اور آئی ٹی سکلز شامل ہوں گی۔

فی الحال ٹیسٹ لینے والی ایجنسی کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، تاہم لائسنس سرکاری اور نجی دونوں سیکٹرز کے اساتذہ کے لیے لازمی ہو گا، بغیر لائسنس کے کسی بھی استاد کو سکول میں تدریس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ٹیچنگ لائسنس کے اجرا کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے