اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت خوراک تلف کرنے کا اختیار چیلنج

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت خوراک تلف کرنے کا اختیار چیلنج کر دیا گیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مضر صحت اور غیر معیاری خوراک کو بغیر تجزیہ اور شنوائی کے موقع پر تلف کرنے کے اختیار کو چیلنج کرنے والی درخواست کی ابتدائی سماعت ہوئی، جسٹس جاوید اقبال وینس نے غیر خوردنی تیل بنانے والی فیکٹری کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے درخواست پر سماعت کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو سٹاک کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور آئندہ سماعت 29 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے، درخواست میں متعدد اہم قانونی نکات اٹھائے گئے ہیں اور یہ قانون کی تشریح کا معاملہ بھی قرار دیا گیا ہے۔

ساتھ ہی لاہور ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے