اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھارتی جیلوں میں قید 67 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

09 Sep 2025
09 Sep 2025

(لاہور نیوز) بھارتی جیلوں میں قید 67 پاکستانی واہگہ بارڈر لاہور سے وطن واپس پہنچ گئے۔

ترجمان پاکستانی ہائی کمشن نئی دلی  کے مطابق بھارتی جیلوں میں قید 67 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی ممکن ہو گئی ہے، پاکستانی شہری اٹاری - واہگہ باڈر کے ذریعے پاکستان پہنچے، 67 میں 19 سویلین قیدی جبکہ 48 ماہی گیر شامل تھے۔

قیدیوں کی وطن واپسی کے عمل کی سہولت کاری کیلئے پاکستان ہائی کمیشن دہلی کے حکام موقع پر موجود رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے