اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کا اسلحہ ڈیلرز کی میپنگ اور سکروٹنی کا فیصلہ

09 Sep 2025
09 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے شہر کے تمام اسلحہ ڈیلرز کی میپنگ اور سکروٹنی کا فیصلہ کر لیا۔

ڈیلرز کے پاس موجود ہتھیار ،گولیاں لائسنس کے مطابق چیک ہوں گی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری کی گئی ہے۔

حکام  کے مطابق جرائم کا 80 فیصد سے زائد حصہ غیر قانونی اسلحہ سے منسلک ہے، ڈکیتیاں، قتل و دیگر سنگین جرائم میں غیر قانونی ہتھیاروں کا استعمال، اسلحہ کی تصدیق میں ہوم ڈیپارٹمنٹ ودیگر ادارے شامل ہوں گے۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ دیگر الائیڈ محکموں میں اسلحہ ڈیلرز کی مانیٹرنگ کریں گے ،غیر قانونی اسلحہ کی سپلائی چین توڑنے کیلئے اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے