اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیلاب کی تباہ کاریاں ، ایک روز میں مزید 12 افراد جاں بحق

09 Sep 2025
09 Sep 2025

(لاہور نیوز) سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک روز میں مزید 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 922 ہوگئی، جاں بحق افراد میں 246 بچے اور 151 خواتین بھی شامل ہیں، خیبر پختونخوا میں 504، پنجاب میں 244 افراد چل بسے، سندھ میں 60، بلوچستان میں 26 اموات ہوئیں۔

گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 38، اسلام آباد میں 9 افراد لقمہ اجل بنے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے