اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش اور سیلاب: 910 اموات، 1044 افراد زخمی، عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(لاہور نیوز) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ 26 جون سے 7 ستمبر 2025 تک کے اعداد و شمار پر مشتمل ہے، عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مون سون اور سیلاب کے باعث 910 اموات ہوئیں۔

بارش اور سیلاب سے 1044 افراد زخمی ہوئے، بارشوں اور سیلاب سے 7850 مکانات کو نقصان پہنچا، بارشوں اور سیلاب سے 1945 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔

مرنے والوں میں 520 مرد 149 خواتین جبکہ 241 بچے ہیں، زخمیوں ہونے والے میں 444 مرد، 285 خواتین،315 بچے ہیں، سیلاب اور بارشوں سے 6180 مویشی ہلاک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے