اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسلا دھار بارش سے نشیبی مارکیٹوں میں سیلابی کیفیت

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(لاہور نیوز) موسلا دھار بارش سے نشیبی مارکیٹوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی۔

انارکلی بازار، پیپر مارکیٹ اور سرکلر روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگے، اردو بازار اور داتا دربار سے پلاسٹک دانہ مارکیٹ سرکلر روڈ تک پانی جمع ہو گیا۔

پرانی مچھلی منڈی اور اطراف میں بھی پانی جمع ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بارش کے باعث ہال روڈ مارکیٹ اسامہ سنٹر چوک پانی سے بھر گیا۔

بارشی پانی مارکیٹوں اور پلازوں کے تہہ خانوں میں جانے سے تاجر پریشان ہو گئے جبکہ بجلی کی بندش سے مارکیٹوں میں تجارتی امور بھی ٹھپ ہو کر رہ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے