اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو فائنل جیتنے پر مبارکباد

07 Sep 2025
07 Sep 2025

(لاہور نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد دی۔

سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم  نے افغانستان کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں  نے محمد نواز اور دیگر بالرز کی شاندار بولنگ کو بھی سراہا۔

سپیکر  قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور صلاحیتوں کی مالک ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کس بھی بین الاقوامی ٹیم سے جیتے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم  نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی، ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے