اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شدید بارشیں اور سیلاب: محکمہ ہاؤسنگ کے تمام ذیلی اداروں کی چھٹیاں منسوخ

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) شدید بارشیں اور سیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر محکمہ ہاؤسنگ کے تمام ذیلی اداروں کے افسروں و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، ہارٹیکلچر اور واسا ایجنسیاں متاثرہ اضلاع کیلئے وسائل فراہم کرینگی، ڈویلپمنٹ اتھارٹیز اور ہارٹیکلچر ایجنسیاں متعلقہ اضلاع کو سپورٹ فراہم کریں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فلڈ ریلیف کیمپس میں بلاتعطل پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، افسروں کو متعلقہ اضلاع کے ریلیف کیمپس میں 24 گھنٹے موجود رہنےکی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے