اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ کانسٹیبل یاسین ڈیوٹی سے گھر واپس جا رہا تھا، شہزادہ روڈ پر2 نامعلوم افراد نے کھیت سے نکل کر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے، فائر کانسٹیبل یاسین کی ٹانگ میں لگا جس کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ ایس ایچ او کاہنہ کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی، جدید ٹیکنالوجی اور دیگر ذرائع سے ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے