اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال: بیوہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہور نیوز) ہنجروال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیوہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق بیوہ خاتون 4 بچوں کے ساتھ منصورہ بازار عباس سکیم میں رہائش پذیر تھی، بیوہ خاتون بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے کسی کام کی تلاش میں تھی کہ اسی دوران ملزم منور ساجد نے کام پر رکھوانے کا لالچ دیا اور اسے اپنے ساتھ لے جا کر زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیوہ خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرنے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی اور ملزم منور ساجد گرفتار  کر لیا گیا، ملزم مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے