اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں پولیس مقابلے، 2 ملزم ہلاک، ایک شدید زخمی

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(لاہور نیوز) 2 مختلف مقامات پر سی سی ڈی پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق سبحان نامی ملزم کو نشاندہی کیلئے کرول پنڈ لےجایا جارہا تھا، ملزم کو چھڑانے کیلئےاس کے ساتھیوں نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، ہلاک ملزم کی شناخت سبحان کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے بھجوا دیا گیا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ تھانہ مستی گیٹ کے قریب اہلکاروں نے اشتہاری کے لئے ناکہ بندی کی ہوئی تھی، 3 موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، فائرنگ رکنے پر 2 ملزمان زخمی ہو گئے، ایک ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ہلاک ملزم کی شناخت شبیر جبکہ زخمی کی آفاق کے نام سے ہوئی، ملزموں کے خلاف مزید تحقیقات شروع کردی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے