اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 2.99 فیصد رہی : رپورٹ

01 Sep 2025
01 Sep 2025

(لاہورنیوز)گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 2.99 فیصد رہی،وزارت خزانہ کا مہنگائی 4 سے 5 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے۔

 

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے اگست مہنگائی کی اوسط شرح 3.53 فیصد رہی، گزشتہ ماہ ٹماٹر 19.3 فیصد اور پیاز 14.46 فیصد مہنگا ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ماہ میں انڈے 12.84 فیصد، چکن کی قیمت میں 4.16 فیصد اضافہ ہوا، تعلیم، لانڈری اور ڈاکٹر فیس میں بھی اضافہ ہوا۔

علاوہ ازیں ایک ماہ میں پھل 21.16 فیصد اور سبزیاں 18.48 فیصد تک سستی ہوئیں،موٹر فیول، بجلی اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے