اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عرب امارات میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچوں کا وقت تبدیل

31 Aug 2025
31 Aug 2025

(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی گرمی نے ایشیا کپ کی انتظامیہ کو میچوں کا وقت تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے میچز اب ابتدائی اعلان کردہ شیڈول سے آدھے گھنٹہ بعد شروع ہوں گے، اس کی وجہ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو یو اے ای کی گرمی سے محفوظ رکھنا ہے۔

19 میں سے 18 میچز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوں گے۔

15ستمبر کو ابوظہبی میں 2 مقابلے ہونے ہیں۔ یواے ای اور عمان کے درمیان واحد ڈے میچ سہ پہر چار بجے شروع ہوگا۔ اسی شام سری لنکا اور ہانگ کانگ بھی مدمقابل آئیں گے۔

ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا  14 ستمبر کو ہوگا۔

دونوں گروپس سے ٹاپ ٹو ٹیمیں سپر فور مرحلے میں پہنچیں گی۔ سپر فور مرحلے میں 20 سے 26 ستمبر تک 6 میچز کھیلے جائیں گے، جن میں سے ٹاپ ٹو ٹیمیں 28 ستمبر کو فائنل میں ٹکرائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے