اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ کے اثاثوں کی ویلیو ایشن کا عمل شروع

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اثاثوں کی ویلیو ایشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔

اثاثوں کی ویلیو ایشن کا مقصد فرنچائزز اور کمرشل رائٹس کی مالیت طے کرنا ہے۔ ویلیوایشن سے پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی قدر کا تعین بھی کیا جائے گا۔

پی ایس ایل کی ویلیو ایشن کا کنٹریکٹ ای وائے مینا کو دیا گیا ہے، ویلیو ایشن کا عمل پانچ ہفتوں میں مکمل ہوگا۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر نے اس حوالے سے بتایا کہ یہ عمل شفافیت اور میرٹ پر فیصلوں کی ضمانت ہے، پی ایس ایل دنیا کی نمایاں لیگز میں جگہ بنا چکا ہے، ویلیوایشن کا عمل سپر لیگ کی ترقی اور استحکام کا باعث بنے گا، ویلیو ایشن سے سٹریٹیجک فیصلوں میں مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے