اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ببرک شاہ نے فواد خان کو اوور ریٹڈ اداکار قرار دے دیا

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق اداکار ببرک شاہ نے سپر سٹار ہیرو فواد خان کو اوور ریٹڈ اداکار قرار دے دیا۔

ببرک شاہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مشہور اداکاروں کے فلمی کیریئر کے حوالے سے اپنی رائے دی۔

میزبان کی جانب سے ببرک شاہ سے پاکستانی اداکاروں کے حوالے سے سوال پوچھا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ عمران عباس فلموں کیلئے موزوں نہیں، وہ ہیرو نہیں لگتے، اصل میں وہ ایک آدمی جیسے بھی نہیں دکھتے۔

سپرسٹار فواد خان کے بارے میں ببرک شاہ کا کہنا تھا کہ فواد خان اووریٹڈ ہیں، بطور فلمی اداکاران میں اتنی قابلیت نہیں، جتنا لوگوں نے ان پر دباؤ ڈال کر کام لینے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے احسن خان اور فیصل قریشی کے حوالے سے کہا کہ وہ ٹی وی کیلئے بہترین اداکار ہیں لیکن فلم اداکارنہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے