اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوئے کو پروموٹ کرنے کا کیس، ڈکی بھائی کی اہلیہ سے متعلق اہم فیصلہ

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(ویب ڈیسک) سیشن کورٹ لاہور نے پولیس کو ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ڈکی بھائی اور اہلیہ کی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔

عروب جتوئی کی جانب سے عرفان کلیات ایڈووکیٹ اور راجہ عبدالرحمان رانجھا ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

عدالت نےعروب جتوئی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے یوٹیوبر کی اہلیہ کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

عدالت نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے