اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قتل یا ٹریفک حادثہ: دیت کی رقم میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے قتل یا ٹریفک حادثے میں موت کی صورت میں دیت کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

قتل کیس میں صلح کے نتیجہ میں دیت کی حیثیت سے دی جانے والی رقم کی مالیت بڑھا دی گئی، پہلے دیت کی رقم 40 لاکھ  روپے تھی جسے اب بڑھا کر 98 لاکھ 28ہزار 670روپے کر دیا گیا ہے، وفاقی حکومت نے قتل کیس میں صلح کے نتیجہ میں  ورثا کو دی جانے والی دیت کی رقم کی مالیت باضابطہ طور پر بڑھائی ہے۔

اسی طرح ٹریفک حادثے میں کسی شخص کے جاں بحق ہو جانے پر بھی 98 لاکھ  سے زائد دیت ادا کرنا ہو گی جبکہ ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی صورت میں ڈرائیور کو  دیت کی یہ طے شدہ  مقررہ رقم ورثا کو دینا ہو گی، اس ضمن میں حکومت نے دیت کی رقم کی مالیت کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا فوری اطلاق ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے