اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پیٹ کے بیکٹیریا صحت پر کیا منفی اثرات ڈال سکتے ہیں؟جانئے

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔

محققین نے پیٹ کے بیکٹریا کی مختلف اقسام کے ساتھ بے خوابی کا تعلق بتایا ہے کہ جبکہ بے خوابی خود بیٹ میں موجود مخصوص ’بگز‘ کی بہتات سے تعلق رکھتی ہے۔برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق بے خوابی بے چینی، شور، الکوحل، کیفین یا شفٹ میں نوکری کے سبب بھی ہوسکتی ہے۔

متعدد مطالعوں میں پیٹ میں موجود مائیکرو بائیوم کے نیند کی متعدد خصوصیات پر اثرات دیکھے ہیں لیکن ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہے کہ پیٹ کے بیکٹیریا کے مختلف گروپ کس طرح بے خوابی کے خطرے پر کس طرح اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

جرنل جنرل سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے گزشتہ تحقیق میں شامل ہوئے بے خوابی میں مبتلا 3 لاکھ 86 ہزار 533 افراد کے ڈیٹا کا استعمال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے