اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیادہ بادام کھانے سے صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ بادام دماغی صحت کیلئے مفید ہے ہی لیکن "زیادہ بادام کھانا بعد کی زندگی میں بہتر ذہنی صلاحیت کا ضامن بھی ہوسکتا ہے۔

ماہرین کا جاری کی گئی تحقیق میں کہنا تھا کہ بادام میں موجود وٹامن ای، اومیگا فیٹی ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹس اور میگنیشیم دماغ کے خلیوں کو آکسیڈیٹو نقصان سے بچاتے ہیں۔کچھ مطالعات کے مطابق روزانہ مٹھی بھر بادام کھانے والے افراد میں بڑھاپے میں یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت بہتر پائی گئی۔

مشاہداتی ریسرچ میں یہ دیکھا گیا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے مغز (خصوصاً بادام، اخروٹ وغیرہ) کھاتے ہیں، ان میں ڈیمینشیا (دماغی کمزوری) کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

عام طور پر روزانہ ایک مٹھی (تقریباً 6–10 بادام بھگو کر) کھانا مفید سمجھا جاتا ہے اور زیادہ بعد کی عمر میں بہتر ذہنی صلاحیت کا باعث بن سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے