اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی درجنوں کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کا تقرر التوا میں پڑ گیا

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہور نیوز) تحصیلوں اور ضلعوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ذریعے علاج کی بہتر سہولت ملنے میں تاخیر ہو گئی۔

پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونے والے درجنوں کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کا تقرر التوا میں پڑ گیا، فزیشن، انستھیزیا، پیڈز، سرجری، کارڈیالوجی، آرتھوپیڈک سرجری ،پتھالوجی، یورالوجی اور ریڈیالوجی کے کنسلٹنٹس شامل درجنوں کنسلٹنٹس کی رواں سال مارچ سے جولائی تک پبلک سروس کمیشن کے ذریعے سلیکشن ہوئی تھی۔

سلیکشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد پنجاب پبلک سروس کمیشن نے سلیکشن لسٹ محکمہ پرائمری ہیلتھ کو بھجوا دی تھی تاہم محکمہ پرائمری ہیلتھ میں 4 ماہ سے کنسلٹنٹ فیزیشنز اور سپیشلسٹ پروفیشنلز کا تقرر رکا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے