اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امید ہے ٹیم سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ میں اچھا پرفارم کرے گی: سرفراز

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اچھی ٹیم کا اعلان ہوا ہے،امید ہے سہ فریقی سیریز اور ایشیاء کپ میں اچھا پرفارم کرے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایک نئی ٹیم ابھر کر سامنے آ رہی ہے،ٹیم میں سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز جیسے پلیئرز کو موقع ملا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اچھی ٹیم کا اعلان ہوا ہے، امید ہے سہ فریقی سیریز اور ایشیاء کپ میں اچھا پرفارم کرے گی، یو اے ای میں پاکستان کا ریکارڈ اچھا رہا ہے، امید ہے اس بار بھی اچھا کھیلے گی۔

سابق کپتان نے کہا ہے کہ فخر زمان ہمیشہ سے پاکستان ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی رہا ہے، جب ضرورت پڑی ہے فخر نے ٹیم کے لیے اچھا پرفارم کیا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت خوش آئند ہے، بے فکر رہیں پاکستان ضرور کوالیفائی کرے گا، امید ہے اولمپکس میں پاکستان کرکٹ ٹیم بھی گولڈ میڈل لے کر آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے