اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کی نجکاری کا عمل تیز: اثاثہ جات کا ریکارڈ طلب

17 Aug 2025
17 Aug 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے لیسکو کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا۔

ایس آئی ایف سی نے لیسکو کے اثاثہ جات کا ریکارڈ مانگ لیا، سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل نے گرڈ سٹیشنز، اراضی کا ریکارڈ مانگا ہے جبکہ ٹرانسمیشن لائینز، ہاؤسنگ کالونیز، دفاتر، فرنیچرز کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

لیسکو کی ملکیت گاڑیوں، کرینز کا ریکارڈ بھی مانگ لیا گیا، ٹرانسمیشن لائنز سمیت دیگر املاک کا ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے مراسلہ بھجوانے سمیت لیسکو سے سالانہ رپورٹس بھی طلب کی گئی ہیں۔

پی پی ایم سی نے لیسکو سے اثاثہ جات کی تفصیلات کا ریکارڈ طلب کیا ہے جبکہ پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی نے لیسکو کو مراسلہ بھجوایا ہے، واضح رہے کہ وفاق نے لیسکو کی نجکاری کو پرائیویٹائزیشن کے فیز ٹو میں رکھا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے