اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

منافق سیاست دان سمت درست کریں، ورنہ رگڑ دیئے جائیں گے: فیصل واوڈا

17 Aug 2025
17 Aug 2025

(لاہور نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تمام منافق سیاست دان اور دیگر اپنی سمت ٹھیک کر لیں، ورنہ بڑے بڑے طرم خان رگڑ دیے جائیں گے۔

سماجی رابطے کی سائٹس ’ ایکس ‘ پر ٹویٹ کرتے ہوئے فیصل واوڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی کا جو تسلسل جاری ہے اس میں رکاوٹ پیدا نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں سب کو میری بات صحیح طرح سمجھ آ رہی ہے، سیاست دان، این جی اوز اور دیگر ہمیشہ افواج پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ سیاست دان، این جی اوز اور دیگر ذاتی مفادات کے لیے یہ گھناؤنی کوشش کرتے ہیں، ایک بار پھر فیلڈ مارشل کی سربراہی میں افواج  نے ملک کو بڑی دہشت گردی سے بچا لیا، ملک کوبڑی دہشت گردی سے بچانے کی تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے