اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے قازقستان کو ہرا کر جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی

14 Aug 2025
14 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے مہاد خان اور سارہ امین خان نے قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ 2025 میں بوائز اور گرلز ٹائٹل جیت لیے۔

چیمپئنز کا تاج اپنے نام کرنے والے ابھرتے ہوئے گالف اسٹارز نے زیلجاو گالف کلب، الماتی میں منعقدہ قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ 2025 میں تاریخی کارکردگی پیش کی۔مہاد خان نے بوائز اور سارہ امین خان نے گرلز کیٹیگری میں فتح حاصل کی، بوائز ایونٹ میں مہاد خان نے غیر معمولی مہارت اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کر کے دیگر کو پیچھے چھوڑدیا۔ پاکستان ہی کی نمائندگی کرنے والے زید عمر ارشد رنر اپ رہے، گرلز ایونٹ میں سارہ امین خان نے اپنی سبقت دکھا کر وننگ ٹرافی اپنے نام کی۔

مہاد خان نے طویل ترین ڈرائیو کا بھی اعزاز حاصل کیا جبکہ زید عمر ارشد نے پن کے قریب ترین شاٹ کھیلی۔دریں اثنا پاکستان گالف فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے، انہوں نے اس فتح کو 14 اگست کو قوم کے لیے یوم آزادی کا ایک خوبصورت تحفہ قرار دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے