اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دماغ میں کس دھات کی کمی انسان کیلئے خطرناک بیماری کا باعث بن سکتی ہے؟جانئے

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغ میں لیتھیئم کی کمی الزائمرز بیماری کا ایک بڑا سبب ہوسکتی ہے۔

محققین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مستقبل میں لیتھیئم کی مقدار کو قابو کر کے بیماری کو روکنا یا ختم کرنا ممکن ہو سکتا ہے،اگرچہ مریضوں میں ایسے کوئی آثار نہیں دیکھے گئے۔ نیورو سائنٹسٹ نے ابتدائی طور پر لکھا کہ زیادہ مقدار میں لیتھیئم دینے سے چوہوں میں الزائمرز کی علامات کم ہوئی تھیں۔

بعد ازاں ان کی ٹیم نے ریلیجیئس آرڈرز اسٹڈی میں شریک افراد کے دماغ کے پوسٹ مارٹم میں متعدد دھاتوں کی مقدار کی پیمائش کی۔ طویل مدت جاری رہنے والی اس تحقیق میں 65 برس اور اس سے زیادہ کی عمر کے لوگ شامل تھے۔ معتدل بیماری میں مبتلا افراد میں 26 دھاتوں میں سے صرف لیتھیئم کو واضح طور پر کم پایا گیا۔تحقیق میں ماہرین نے لکھا کہ الزائمرز کے مریضوں میں سب سے اہم تبدیلی لیتھیئم کی مقدار میں کمی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے