اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اُمید ہے باؤلنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی بہتر ہوگی: محمد نواز

03 Aug 2025
03 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ مجھے اُمید ہے کہ بولنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی اچھی ہوگی۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد نواز کا کہنا تھا کہ یہاں کی کنڈیشنز میں ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کر رہا ہوں، مشکل کنڈیشنز میں حسن نواز اور سلمان آغا نے جس طرح بیٹنگ کی ہے اس کا کریڈٹ انہیں جاتا ہے۔

اپنی پرفارمنس پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری باؤلنگ دونوں میچز میں اچھی رہی ہے لیکن میں بیٹنگ اچھی نہیں کر پایا، مجھے اُمید ہے کہ باؤلنگ کی طرح بیٹنگ بھی اچھی ہوگی۔

محمد نواز کا کہنا تھا کہ پچ تھوڑی سلو ہے، سپنرز کو زیادہ مدد ملتی ہے، کم سکور کے باوجود باؤلرز نے فائٹ کی اور میچ کو آخر تک لائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے