اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز: ون ڈے سکواڈ میں شامل قومی کھلاڑی امریکا روانہ

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ میں شامل کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے امریکا روانہ ہو گئے۔

بابر اعظم، ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان، نسیم شاہ اور عبداللہ شفیق امریکا میں موجود ٹی 20 سکواڈ کو جوائن کریں گے، امریکا میں ٹی 20 سیریز کے بعد پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز جائے گی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز ٹرینیڈاڈ میں کھیلی جائے گی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 8 اگست سے ہو گا۔

دوسری جانب پاکستان نے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی ہے۔

پاکستان کے 179 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی، امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 178 رنز سکور کیے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے